؞   ڈاكٹر انعام الله اعظمى ریاض میں كورونا ویریرس ايوارڈ سے سرفراز
۲۷ ستمبر/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

ریاض /اعظم گڑھ (حوصلہ نیوز) : اعظم گڑھ کے سرسال کے رہنے والے ڈاكٹر انعام الله اعظمى كو کورونا وائرس میں لوگوں کی مدد کرنے پر بہترين كورونا ویریرس ايوارڈ  سے سرفراز كيا گیا ہے. یہ ایوارڈ انڈين فورم فار ايجوكيشن رياض کی جناب سے دیا گیا ہے۔ 
واضح رہے کہ ڈاكٹر انعام اللہ کوٹلہ چیک پوسٹ کے پاس سرسال کے رہنے والے ہیں. انہوں نے جامعۃ الفلاح، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے تعلیم حاصل کی ہے. اور اس وقت پوروانچل ايسوسي ایشن كے چيف كوارڈينيٹر ہيں۔کورونا مہاماری میں ڈاکٹر انعام اللہ نے متاثرہ لوگوں کی ہر طرح سے مدد کی یہاں تک کہ سعودى عرب ميں مقیم كسى كى كورونا كى وجہ سے موت واقع ہوگئى تو سفارت خانہ كے تعاون سے ميت كى سارى كاغذى كاروائى مكمل كراكے ان كى تدفين بھی كرائى۔ ان کو ایوارڈ ملنے پرلوگوں میں خوشی کا ماحول ہے۔


9 لائك

6 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

2 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.